سیاسی کیریئر پر ایک نظر
- سیاسی کیریئر کا آغاز ڈگری کالج مری سے کیا
- ایم ایس ایف پاکستان میں فعال کردار ادا کیا
- سولہ سال کی عمر میں ایم ایس ایف مری کے صدر منتخب ہوئے
- (۱۹۹۳) نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہے اور غیر قانونی بےدخلی کے خلاف آواز اٹھائی
- ٹرین مارچ تحریک میں بھرپور شرکت کی
- احتجاج کے دوران گرفتار ہوئے اور 2 سال جیل کاٹی
- سید ظفر علی شاہ اور راجہ ظفر الحق جیسے رہنماؤں کے ساتھ کام کیا
- میں کام کیا مہاتیر محمد اور حسن ترابی کے ساتھ مل کر WMO
این اے-51 کی صورتحال
- ضلع مری ,کہوٹہ ، کلر سیداں، کوٹلی ستیاں پر مشتمل پہ حلقہ ہے
- اس حلقے میں 75 فیصد آبادی رجسٹرڈ ووٹرز پر مشتمل ہے
این اے-51 کی صورتحال
حلقے کے اہم مسائل
- انفراسٹرکچر وتعلیم
- صحت عامہ
- روزگار کے مواقع
- سیاحت کی ترویج
میرا . این اے-51 سے تعلق
مری، کہوٹہ، کلر سیداں میں اپنی جڑوں اور شہری و دیہی معاملات کی بہترین سمجھ بوجھ ہے
این اے-51 میں مختلف کمیونٹیز کے ساتھ اپنی گہری مصروفیت اور حلقے کے لوگوں کی مشکلات میں ان کا ساتھ, جس کی وجہ سے تمام یونین کونسلز میں اپنا ذاتی ووٹ بینک موجود ہے۔
مجوزہ انتخابی مہم : تفصیلی شیڈول کا خاکہ
سیاسی اور سماجی شراکتیں
- مسلم لیگ ن کے ساتھ 30 سال سے زائد کی سیاسی جد وجہد
- ٹرین مارچ کیس
- تحریک نجات میں پارٹی کا ساتھ
- (۱۹۹۹)مارشل لاء کی مزاحت
- بیگم کلثوم نواز کے ساتھ مل کر بھرپور سیاسی جہدوجہد
- الخیر فاؤنڈیشن اور غزہ میں امداد
- ورلڈ مسلم آرگنائزیشن کی صدارت
- نواز شریف کی ووٹ کو عزت دو تحریک میں بھرپور شرکت
این اے-51 کی قومی اسمبلی میں مضبوط نمائندگی
- جے یو آئی (ف) کی این اے 51 میں مکمل حمایت
- عام آدمی پارٹی کی غیر مشروط حمایت
- مری، کہوٹہ، اور کلر سیداں کے یوتھ نیشنل الائنس کی مکمل سپورٹ
- آزاد اسٹوڈنٹ فاؤنڈیشن کی حمایت
- مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن پاکستان بشمول شمالی علاقہ جات کی حمایت
- پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی بھی مکمل حمایت
انتخابی مہم و حکمت عملی
- انجمن تاجران، وکلاء برادری، صحافی حضرات کے ساتھ معاملات صحیح سمت میں چلانا
- گراس روٹ لیول پر جماعت کی تنظیم سازی
- ناراض ن لیگی کارکنوں کو جماعت میں واپس لے کر آنا
- جماعت کے منشور پر سیاسی و سماجی سطح پر عملدرآمد کرانا
- دوسری سیاسی جماعتوں سےمل کرن لیگ کیلئے ووٹ بینک حاصل کرنا
میری منفرد قدر کی پیشکش
ہیومن رائٹس آبزرور کے مطابق این اے 51 میں آئندہ الیکشن میں انفرادی حیثیت میں سب سے مقبول اور پسندیدہ شخصیات
- پاکستان تحریکِ انصاف 29 فیصد
- تحریک لبیک پاکستان صرف 7 فیصد
- سردارمحسن عباسی 33 فیصد
- غلام مرتضیٰ ستی 19 فیصد
- شاہد خاقان عباسی 3 فیصد
سوشل میڈیا پر مضبوط نمائندگی پانچ ملین تک رسائی تمام سوشل میڈیا فورمز پر
Social Media Feed
Youtube
Playlist
11 Videos